میاں نوازشریف نے اپنے دور اقتدار میں آنے والی نسلوں کیلئے کچھ کیا تو ہے نہیں پھر کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ آنے والی نسلوں کیلئے میں جیل جا رہا ہوں، چودھری پرویزالٰہی

میاں نوازشریف نے اپنے دور اقتدار میں آنے والی نسلوں کیلئے کچھ کیا تو ہے نہیں پھر کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ آنے والی نسلوں کیلئے میں جیل جا رہا ہوں، چودھری پرویزالٰہی

میاں نوازشریف نے اپنے دور اقتدار میں آنے والی نسلوں کیلئے کچھ کیا تو ہے نہیں ... 13 جولائی 2018 (19:13) 7:13 PM, July 13, 2018

چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف نے اپنے دور اقتدار میں آنے والی نسلوں کیلئے کچھ کیا تو ہے نہیں پھر کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ آنے والی نسلوں کیلئے میں جیل جا رہا ہوں، چیف جسٹس پاکستان نے صاف پانی کمپنی میں اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کر دی ہے، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پڑھ لیں، مکینیکل تندور میں 3 ارب روپے کا فراڈ ہے، پیلی ٹیکسی کو نیلا کیا، آشیانہ سکیم کا فراڈ سامنے ہے، میری قائم کردہ 1122 ریسکیو سروس کا مقابلہ کر لیں، صحت کے شعبہ میں مقابلہ کر لیں، میرے دور کے بنے ہوئے ہسپتال شہبازشریف نے بند کر دئیے، ہم ہر سال 11 لاکھ نوکریاں دے رہے تھے، جی ڈی پی گروتھ 7.9 فیصد تھی اب 3 فیصد ہے، اورنج لائن دیکھ لیں، انہوں نے پنجاب کو دیوالیہ کر دیا ہے سب کو پتہ ہے کہ ن لیگ نے ملک اور پنجاب کا کیا حال کیا ہے۔

متعلقہ خبریں