اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کردی گئی

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کردی گئی

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کردی گئی 13 جولائی 2018 (19:07) 7:07 PM, July 13, 2018

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے۔

سکیورٹی اداروں نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچنے کے لیے پیشگی اقدامات کرنا شروع کر دیئے ہیں ۔

نواز شریف اور مریم نواز ابوظہبی میں سات گھنٹے قیام کرنے کے بعد نجی ائیر لائن کی پرواز ای وائے 243 سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز شریف اور مریم نواز آجشب 8 بج کر 15منٹ پر لاہور پہنچیں گےجہاں انہیں جہاز سے اترتے ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔اس موقع پرہنگامی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرو بس اور سپیڈو بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں