نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے،رانا ثنا اللہ کا انتہائی متنازعہ بیان

نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے،رانا ثنا اللہ کا انتہائی متنازعہ بیان

نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے،رانا ثنا اللہ کا انتہائی متنازعہ بیان 13 جولائی 2018 (19:03) 7:03 PM, July 13, 2018

نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے،رانا ثنا اللہ کا انتہائی متنازعہ بیان .

 رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کارکنان ملک بھر سے استقبال کے لیے آرہے ہیں،نگران حکومت نے ریلی کو نہ روکنے کا وعدہ کیا تھا اور اب وہ اپنے وعدے سے مکر گئے۔انکا کہنا تھا کہ کارکنان کو روکنے کے لیے کنٹینرز لگائے گئے لیکن کارکنان پیدل چل پڑے ہیں۔اس موقع انہوں نے نواز شریف کی وفاداری میں ہر حد پارکردی۔ نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے۔اس بیان پر علما اور عوام کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ مفتی زبیر کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کا بیان ناجائز اور حرام ہے۔

متعلقہ خبریں