پنجاب کی نگران حکومت بد انتظامی کر کے مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے ۔حامد میر

پنجاب کی نگران حکومت بد انتظامی کر کے مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے ۔حامد میر

پنجاب کی نگران حکومت بد انتظامی کر کے مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے ۔حامد ... 13 جولائی 2018 (18:59) 6:59 PM, July 13, 2018

حامد میر نے کہا ہے کہ یہ صورتحال بالکل ٹھیک نہیں ہے ،لوگوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیے ۔

نجی نیوز چینل جیو نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی نگران حکومت بد انتظامی کر کے مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے ۔ایاز صادق کے بیان سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق غلط بات کر رہے ہیں کہ اس طرح لائی جانے والی اگلی حکومت کو چھ ماہ پورے نہیں کرنے دیں گے ،مسلم لیگ ن کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور آئندہ انتخابات میں بھی اکثریت حاصل کرے گی جبکہ اگر مسلم لیگ ن کو ان کے دعوووں کا پچاس فیصد ووٹ بھی مل جاتا ہے تو پھر ن لیگ جوڑ توڑ کی سیاست میں لگ جائے گی لیکن وہ اس طرح کا کوئی کام نہیں کرے گی ۔

متعلقہ خبریں