راوی ٹول پلازہ پر لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم میں تین پولیس اہلکار زخمی

راوی ٹول پلازہ پر لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم میں تین پولیس اہلکار زخمی

راوی ٹول پلازہ پر لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم میں تین پولیس ... 13 جولائی 2018 (18:54) 6:54 PM, July 13, 2018

راوی ٹول پلازہ پر لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

 نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لیگی کارکنوں نے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچایا جبکہ تصادم میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ، زخمی ہونے والوں پولیس اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی اور دو پولیس کانسٹیبل شامل ہیں۔ شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد سے عرفان ڈوگر کی قیادت میں آنیوالی ریلی کے کارکنوں نے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس پر پولیس اور لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا ، لیگی کارکنوں نے پولیس پر پتھراﺅ کیا جس سے پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیاگیا۔

متعلقہ خبریں