ترکی پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30عدد ٹی 129اٹیک ہیلی کاپٹر زفروخت کرے گا

ترکی پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30عدد ٹی 129اٹیک ہیلی کاپٹر زفروخت کرے گا

ترکی پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30عدد ٹی 129اٹیک ہیلی کاپٹر زفروخت کرے ... 13 جولائی 2018 (18:49) 6:49 PM, July 13, 2018

ترکی نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30عدد ٹی 129اٹیک ہیلی کاپٹر زفروخت کرنے کا ایک سب سے بڑا سودا کیا ہے۔

سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں ترکی کی دفاعی صنعت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر زبتدریج 5 سال کی مدت میں فراہم کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں