نواز شریف گرفتارہوجائیں یہ کافی نہیں ہے،شہبازشریف گلا پھاڑپھاڑکراستقبال کیلئےبلا رہے ہیں،شہباز شریف صاحب کی باری ابھی آنی ہے۔ فواد چودھری

نواز شریف گرفتارہوجائیں یہ کافی نہیں ہے،شہبازشریف گلا پھاڑپھاڑکراستقبال کیلئےبلا رہے ہیں،شہباز شریف صاحب کی باری ابھی آنی ہے۔ فواد چودھری

نواز شریف گرفتارہوجائیں یہ کافی نہیں ہے،شہبازشریف گلا پھاڑپھاڑکراستقبال ... 13 جولائی 2018 (16:45) 4:45 PM, July 13, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا کہ نگراں حکومتیں محدود اختیارات کے ساتھ آتی ہیں۔وزرائے اعلیٰ کو چاہیے کہ فوری طور پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلائیں۔ پ±رامن انتخابات کا انعقاد ملکی مستقبل کیلئے اہم ہے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات کی روشنی میں آگے بڑھیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ نوازشریف ایسے آرہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرکے آرہے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ جن کے پیسے لوٹے گئے انہیں کہا جارہاہے کہ ہمارے استقبال کیلئے آئیں۔دستاویزات سے پتا چلا اربوں روپے کی ایون فیلڈ پراپرٹیزنوازشریف اوربیٹی کے نام پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکرم درانی کے ساتھ جو ہوا اس کی بھی مذمت کرتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ پرامن انتخابات کیلئے وزرائےاعلیٰ ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلائیں،ہماری حکومت ہوتی توگرفتاریاں اور موبائل فون بند نہ کرتے، نواز شریف گرفتارہوجائیں یہ کافی نہیں ہے،شہبازشریف گلا پھاڑپھاڑکراستقبال کیلئےبلا رہے ہیں،شہباز شریف صاحب کی باری ابھی آنی ہے۔،لاہورکی سڑکیں کھلی ہوئی ہیں۔ انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومتیں محدود اختیارات کے ساتھ آتی ہیں۔

متعلقہ خبریں