عمران خان کو اگلا وزیراعظم دیکھ رہا ہوں، پرویز مشرف

عمران خان کو اگلا وزیراعظم دیکھ رہا ہوں، پرویز مشرف

عمران خان کو اگلا وزیراعظم دیکھ رہا ہوں، پرویز مشرف 13 جولائی 2018 (15:43) 3:43 PM, July 13, 2018

سابق صدر جنرل (ر)نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگلا وزیراعظم دیکھ رہا ہوں، ہرشعبے میں پاکستان کو اوپر لے جارہے تھے اور یہ قبر میں لے جارہے ہیں۔

ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف کاکہناتھاکہ نواز شریف اپنا موازنا مجھ سے نہ کریں ، میں نے نواز شریف کی طرح پاکستان کو نہیں لوٹا ، ملکی خزانہ خالی کر کے لندن میں جائیداویں نہیں بنائیں۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف پاکستان آ جائیں گے، بہانہ بنارہے ہیں کہ کلثوم نواز کی آنکھیں کھل گئیں، پتہ نہیں کہ کون سچا اور کون جھوٹ بول رہا ہے۔

متعلقہ خبریں