نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا۔ اب آپ کی باری ہے ، نواز شریف کا پیغام

نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا۔ اب آپ کی باری ہے ، نواز شریف کا پیغام

نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا۔ اب آپ کی باری ہے ، نواز شریف کا پیغام 13 جولائی 2018 (13:10) 1:10 PM, July 13, 2018

لندن سے پاکستان روانگی کے موقع پر طیارے میں ریکارڈ کیے گئے ویڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے، جو میرے بس میں ہے اور تھا وہ میں کرچکا ہوں، معلوم ہے کہ سزا ہوئی ہے اور مجھے جیل لے جایا جائے گا۔عوام میرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالیں اور قدم کے ساتھ قدم ملا کر چلیں اور ملک کی تقدیر بدلیں، یہ مواقع بار بار نہیں آئیں گے۔ نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا۔ اب آپ کی باری ہے

متعلقہ خبریں