سپریم کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے ... 13 جولائی 2018 (12:52) 12:52 PM, July 13, 2018

سپریم کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار نے ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل کرکے عدالتی وقت ضائع کیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست دائر کردی۔

متعلقہ خبریں