حجاز مقدس روانہ ہونے والی پہلی حج پرواز کل ہو گی

حجاز مقدس روانہ ہونے والی پہلی حج پرواز کل ہو گی

حجاز مقدس روانہ ہونے والی پہلی حج پرواز کل ہو گی 13 جولائی 2018 (12:49) 12:49 PM, July 13, 2018

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب حجاز مقدس روانہ ہونے والی پہلی حج پرواز نگران وفاقی وزیر مذہبی امور پروفیسرشیخ محمد یوسف رخصت کریں گے۔ اسی طرح کراچی ، لاہور، پشاور اور سکھر سے بھی حج پروازیں ہفتہ کوحجاز مقدس روانہ ہوں گی۔ لاہور اور کراچی سے حج پروازوں کو نگران صوبائی وزرائے اوقاف رخصت کریں گے جبکہ دیگر شہروں سے پہلی حج پروازو ںکو بھی انتہائی باوقار انداز میں رخصت کرنے کے انتظامات کئے

متعلقہ خبریں