ہری پور خانپور کے نواحی علاقے میں اژدھا (ایناکوڈا) اگیا۔

ہری پور خانپور کے نواحی علاقے میں اژدھا (ایناکوڈا) اگیا۔

ہری پور خانپور کے نواحی علاقے میں اژدھا (ایناکوڈا) اگیا۔ 13 اگست 2018 (13:40) 1:40 PM, August 13, 2018

ہری پور خانپور کے نواحی علاقے میں اژدھا (ایناکوڈا) اگیا۔

خانپور کے نواحی علاقے پہاڑ کے قریب اکثر اوقات بکریوں اور گیدڑوں کی آدھی کھائی ہوئی لاشوں کا معمہ حل ۔

اہلیان علاقہ کے مطابق ایک اژدھا سانپ کو ایک گیدڑ پر حملہ آور ھوتے دیکھا گیا۔

مقامی لوگوں نے کمال ھمت اور تگ و دو کے اژدھا سانپ کو ہلاک کر دیا ۔اور گڑھے میں د فنا دیا گیا۔

اژدھا سانپ کی چوڑائی لگ بھگ 10 انچ اور لم بائی 4 میٹر کے قریب ھے

متعلقہ خبریں