این اے 182 سے حنا رُبانی کھر ڈیفالٹر نکلیں

این اے 182 سے حنا رُبانی کھر ڈیفالٹر نکلیں

این اے 182 سے حنا رُبانی کھر ڈیفالٹر نکلیں 12 جون 2018 (23:49) 11:49 PM, June 12, 2018

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سو سے زیادہ امیدواروں کو ڈیفالٹر قررر دے دیا ہے اور اُن کی فہرستیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دی گئیں ہیں. اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جن نمائندوں کو ڈیفالٹر قرار دیا ہے اُن میں حنا رُبانی کھر بھی شامل ہیں . این اے 182 سے حنا رُبانی کھر ڈیفالٹر نکلی . حنا رُبانی کھر کے شوہر کے 517 ملین روپے کے ڈیفالٹر قرار دئیے جا چُکے ہیں .پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن فیصل واوڈا کو بھی اسٹیٹ بینک نے ڈیفالٹر قرار دے دیا ہے . این اے 249 سے تحریکِ انصاف کے فیصل واوڈا 37 ملین روپے کے ڈیفالٹر نکلے . مخصوص نشست سے مس الماس خاکوانی 319 ملین روپے کی ڈیفالٹر نکلیں . این اے 31 سے ہارون بلوچ اور این اے 242 سے اسد اللہ بھٹو ڈیفالٹر قرار دئیے جا چُکے ہیں .

متعلقہ خبریں