کلبھوشن یادیو کو پکڑنے والے آئی ایس آئی آفیسر کیپٹن قدیر شہید کے متعلق اہم حقائق پڑھئے۔

کلبھوشن یادیو کو پکڑنے والے آئی ایس آئی آفیسر کیپٹن قدیر شہید کے متعلق اہم حقائق پڑھئے۔

کلبھوشن یادیو کو پکڑنے والے آئی ایس آئی آفیسر کیپٹن قدیر شہید کے متعلق اہم ... 12 جون 2018 (21:08) 9:08 PM, June 12, 2018

اِ یک گُمنام کیپٹن کا نام تو کئی بار سُنا گیا ہو گا . جس نے 3 سال کوڑا اُٹھاتے ہوئے اپنی جان پاک سر زمین پر قُربان کر دی تھی. اس سپاہی کا نام کیپٹن قدیر تھا . وطن کی مُحبت میں اس گُمنام پاکستانی سُپاہی نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اس مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی . کیپٹن قدیر کا تعلق بہت بڑے زمیندار گھرانے سے تھا . کیپٹن قدیر بُہت امیر کبیر خاندان سے تعلق رکھتے تھے . کیپٹن قدیر اکیلا381 ایکڑ اراضی زرعی زمین کا وارث تھا.یہ نوجوان وطنِ عزیز کی حفاظت کیلئے پاک فوج میں بھرتی ہو گیا. کیپٹن قدیر کے رشتہ داروں نے ان پر طنز کئے کہ جب گھر میں روپے پیسے کی کمی نہیں تو چند ہزار کی نوکری آپ کیوں کر رہے ہو نوکر بن کر رہنے میں آخر آپ کو کیا فائدہ نظر آتا ہے.یہ تمام باتیں سُن کر کیپٹن قدیر کا خُون جوش مارنے لگا اور اُس نے چیخ کر کہا کہ فوجی چند ہزار جمع کرنے کیلئے نہیں بنا جاتا فوجی تو سرزمین وطن کی حفاظت کرنے کیلئے بنا جاتا ہے اور میں اس مُلک پر اپنا سب کُچھ قُربان کر دوں گا .

کُچھ سال بعد کیپٹن قدیر کی بے مثال قُربانیاں اور صلاحیتیں دیکھ کر خُفیہ ایجنسی میں بھیج دیا گیا اور کُچھ ماہ بعد مزید خُفیہ آپریشن بلوچستان میں بھیج دیا گیا . کیپٹن قدیر کے ذمے یہ کام لگایا کہ اُنھیں بلوچستان میں انڈین را ایجنسی کا نٹ ورک پتا لگانا ہے ور دہشت گردوں کو ختم کرنا ہے یہ وہ ہی نٹ ورک تھا جس شوگر مل کے نواز شریف کیساتھ اور کلبھوشن یادیو کیساتھ تعلقات رہے ہیں اور اسی نٹ ورک نے پاکستان میں دھماکے کروائے ہیں .را کے اس نٹ ورک کی تلاش میں یہ امیر کبیر شخص جو ہمیشہ نرم بستر پر سویا اور جس کے گھر نوکر چاکروں کی بھر مار تھی اور ایک حُکم پر ہر چیز سامنے پیش کر دی جاتی تھی اپنی وطن کی حفاظت اور مُحبت نے کیپٹن قدیر کو ایک کوڑااُٹھانے والا جنونی بنا ڈالا اور پورے 3 سال کیپٹن قدیر نے ایک جنونی بن کر بلوچستان کے مُختلف شہروں میں کوڑا اُٹھاتے ہوئے گُزار دئیٰے تھے.سخت سردی میں کیپٹن قدیر کا بستر اور کھانا پینا بھی کوڑے کے ڈھیر میں ہی تھا اور انتہائی بدبو دار کمبل میں کُھلے آسمان کے نیچے راتیں گُزاریں. کیپٹن قدیر کی محنت رنگ لاتی ہے اور وہ بُہت بڑے را کے نٹ ورک , کلبھوشن یادیو کو پکڑنے میں کامیاب ہو جاتا یےکلبھوشن جیسے اور درجنوں مشہور معروف دہشت گردوں کو پکڑوانے میں کیپٹن قدیر ہاتھ تھا . کیپٹن قدیر کی وجہ سے ہی بلوچستان میں را کا نٹ ورک تباہ ہوا تھا اور نواز شریف کی شوگر ملوں میں جو را کے ایجنٹ تھےوہ پکڑے گئے ماہ رمضان کے آغاز میں سلمان نامی دہشت گرد کی اطلاع بھی کیپٹن قدیر نے ہی دی تھی .اس کے علاوہ بے شُمار عظیم کارنامے کیپٹن قدیر شہید نے اپنے نام کئے تھے . کوئی دو ڈھائی لاکھ کی وجہ سے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر سونا کھانا پینا پسند کریگا اور خاص کر وہ شخص جو سونے کا نوالہ لے کر پیدا ہوا ہو . کیپٹن قدیر نے دین اسلام اور پاکستان کی خاطر اپنی جان قُربان کر دی اللہ اور اُس کے روسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق اور پاکستان کی مُحبت میں ہر آسائش کو ٹُھکرا دیا . قرآن پاک کی آیت کا مفہوم ہے کہ شہید مُردہ نہیں ہے بلکہ وہ زندہ ہے وہ اللہ کے پاس سے رزق پا رہا ہے."

کیپٹن ,میجر ,یا کرنل ہو کر کس کا دل کرتا ہو گا کہ وہ پھل فروش بنے وہ کوڑا اُٹھائے کوئی پاگل بن جائے یہ صرف پاکستان کی آرمی اور آئی ایس آئی ہی کر سکتی ہے . اسرائیل نے کہا تھا کہ; "ہمیں دُنیا کی کسی طاقت سے خطرہ نہیں صرف پاکستان,پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی سے خطرہ ہے ."

متعلقہ خبریں