یا اللہ پاکستان کے بھائیوں پر رحم فرمائیں۔ امامِ کعبہ کی 27 ویں رمضان کو اہلِ پاکستان کیلئے پاکستان کا نام لے کر پاکستان کے حق میں دل سوز دعائیں

یا اللہ پاکستان کے بھائیوں پر رحم فرمائیں۔ امامِ کعبہ کی 27 ویں رمضان کو اہلِ پاکستان کیلئے پاکستان کا نام لے کر پاکستان کے حق میں دل سوز دعائیں

یا اللہ پاکستان کے بھائیوں پر رحم فرمائیں۔ امامِ کعبہ کی 27 ویں رمضان کو اہلِ ... 12 جون 2018 (20:39) 8:39 PM, June 12, 2018

امامِ کعبہ کی 27 ویں رمضان کو اہلِ پاکستان کیلئے پاکستان کا نام لے کر پاکستان کے حق میں دل سوز دعائیں کی ہیں . کئی ہزار نمازیوں کے مُجمعے میں امام کعبہ نے پاکستان کی سلامتی وبقا کیلئے دُعا کی . امامِ کعبہ نے دعا میں فرمایا کہ یا اللہ پاکستان کے بھائیوں پر رحم فرمائیں یا اللہ انکی مدد فرمائیں ۔ یا اللہ انکے دلوں کو قرآن وسنت کی ہدایت سے منور فرمائیں ۔ یا اللہ پاک اسلام کا بول بالا فرمائیں ۔ یا اللہ پاکستان کو حاسدوں کے حسد اور شریروں کے شر سے بچائیں"۔

اللہ پاک امامِ کعبہ کی دُعائیں اہلِ پاکستان اور پاکستان سرزمین کے حق میں ساری دُعائیں قبول فرمائے آمین.

متعلقہ خبریں