نگران حکومت نے عید کے موقع پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ایک اور جھٹکا

نگران حکومت نے عید کے موقع پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ایک اور جھٹکا

نگران حکومت نے عید کے موقع پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ایک ... 12 جون 2018 (19:06) 7:06 PM, June 12, 2018

نگران حکومت نے عید کے موقع پر عوام کو ایک اور بڑا تحفہ دے دیا ہے - نگران حکومت نے پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے -پیٹرول کی قیمت چار روپے چھبیس پیسے کے اضافے کے ساتھ اکانوے روپے چھیانوے پیسے ہو گئی ہے -ڈیزل کی قیمت چھ روپے پچپن پیسے اضافے کے ساتھ ایک سو پانچ روپے اکتیس پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے -مٹی کے تیل کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسے اضافہ کیا ہے جس سے مٹی کے تیل کی قیمت چوراسی روپے چونتیس پیسے ہو گئی ہے لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت چوہتر روپے ننانوے پیسے ہو گئی ہے - پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا دورانیہ بارہ جون سے تیس جون تک کا ہے -

متعلقہ خبریں