پیپلز پارٹی نے عمران خان کے رشتہ دار کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔

پیپلز پارٹی نے عمران خان کے رشتہ دار کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔

پیپلز پارٹی نے عمران خان کے رشتہ دار کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔ 12 جون 2018 (12:49) 12:49 PM, June 12, 2018

لاہور:الیکشن کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ناراض پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شاہ زید خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کارکن کی کوئی جگہ نہیں۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر میرٹ کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ انہوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ وہ تبدیلی اور میرٹ کہاں ہے جس کی پی ٹی آئی دعویدار تھی۔

متعلقہ خبریں