زینب قتل کیس عدالت نے ملزم عمران کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔اب سزائے موت سے نہیں بچ سکتا

زینب قتل کیس عدالت نے ملزم عمران کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔اب سزائے موت سے نہیں بچ سکتا

زینب قتل کیس عدالت نے ملزم عمران کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔اب سزائے موت سے ... 12 جون 2018 (12:21) 12:21 PM, June 12, 2018

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بھی زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ زینب قتل کیس کے مجرم عمران نے سپریم کورٹ میں اپنی سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت عظمیٰ نے دلائل سننے کے بعد مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

یاد رہیکہ لاہور ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا کے خلاف درخواست دائر کر لی تھی - عمران کی سزا کے خلاف آئندہ ہفتے جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کی - اس کے علاوہ ہائی کورٹ نے زینب کے والد کو محمد امین کو جو سیکیورٹی دی گئی تھی وہ بھی واپس لے لی تھی -ان کا کہنا تھا کہ عمران اب جیل میں آپ کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں -اس لیے آپ کو سیکیورٹی کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے -

یاد رہیکہ سفاک قاتل عمران نے ننھی زینب کو زیادتی کیبعد قتل کر دیا تھا اور لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی تھی۔جسکی وجہ سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے قاتل کو سخت سز ا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں