سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت سیاسی اور سلامتی امور کا ... 12 جولائی 2018 (23:07) 11:07 PM, July 12, 2018

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت جدہ میں جمعرات کو کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملکی سلامتی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا ۔

اجلاس کے دوران میں کونسل کو مختلف شعبوں کے سیاسی اور سکیورٹی سے متعلق منصوبے کے بارے میں بتایا گیا اور خطے اور بین الاقوامی سطح پر سکیورٹی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ کونسل نے اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ خبریں