اس سال کا دوسرا سورج گرہن کل بروز جمعہ کو ہو گا

اس سال کا دوسرا سورج گرہن کل بروز جمعہ کو ہو گا

اس سال کا دوسرا سورج گرہن کل بروز جمعہ کو ہو گا 12 جولائی 2018 (18:31) 6:31 PM, July 12, 2018

اس سال کا دوسرا سورج گرہن کل بروز جمعہ کو ہو گا جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن کا آغاز دوپہر 1 بج کر 48 منٹ پر ہو گا جبکہ 3 بج کر 1 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہو گا اور 4 بج کر 13 منٹ پر ختم ہو جائے گا

متعلقہ خبریں