نواز شریف پروفیشنل جھوٹا ہے، تقریر کے دوران ان سے کاغذ چھین لو یہ 15 سیکنڈ بول گئے تو میں مُونچھیں رکھ لوں گا - نعیم بخاری

نواز شریف پروفیشنل جھوٹا ہے، تقریر کے دوران ان سے کاغذ چھین لو یہ 15 سیکنڈ بول گئے تو میں مُونچھیں رکھ لوں گا - نعیم بخاری

نواز شریف پروفیشنل جھوٹا ہے، تقریر کے دوران ان سے کاغذ چھین لو یہ 15 سیکنڈ بول ... 12 جولائی 2018 (15:37) 3:37 PM, July 12, 2018

نعیم بخاری کا کہنا ہیکہ نواز شریف پروفیشنل جھوٹا ہے، لوگ انکی فرعونیات اور رعونت سے تنگ ہیں ، تقریر کے دوران ان سے کاغذ چھین لو یہ 15 سیکنڈ بول گئے تو میں مُونچھیں رکھ لوں گا - نعیم بخاری کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کالج میں مجھ سے دو سال پیچھے تھے۔میں ان کو تب سے جانتا ہوں۔۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو قید کی سزا سنائی تھی۔ احتساب عدالت کے فیصلے کی تفصیلات منظرعام پر آئیں جس کے مطابق نوازشریف کو 10سال قید بامشقت اور ایک سال کی اضافی قید کی سزا ہوئی، مجموعی طور پر 11سال قید کی سزا سنائی گئی۔

متعلقہ خبریں