عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی۔

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی۔

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی۔ 12 جولائی 2018 (14:05) 2:05 PM, July 12, 2018

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی، کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے۔ ریحام خان نے کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالرزرکھی ہے اور اس کتاب کو صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتا ہےنجی ٹی وی کے مطا بق کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطوراہلیہ گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں