شیش تروک‎

شیش تروک‎

شیش تروک‎ 12 جولائی 2018 (00:54) 12:54 AM, July 12, 2018

اجزاء:

1.چکن کیوبز 500 گرام

2.دہی ایک چوتھائ کپ

3.تیل چار کھانے کے چمچ

4. لہسن دو کھانے کے چمچ 

5.تھائم ایک چائے کا چمچ 

6.لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ 

7.اوریگانوایک چائے کا چمچ 

8.گرم مصالحہ ایک چوتھائ چائے کا چمچ 

9.ٹماٹر کا پیسٹ چار کھانے کے چمچے

10.شملہ مرچ ایک عدد 

11.بیمبو اسکیورز آٹھ سے دس عدد

12.پیاز ایک عدد باریک کٹا ہوا .

ترکیب : 

1.ایک دیگچی میں چکن کیوبز دہی , تیل ,لہسن ,تھائم لیموں کا رس ,اوریگانو, گرم مصالحہ,زیرہ پاؤڈر , ٹماٹر کا پیسٹ میری نیٹ کر لیں .

2.بیمو اسکیورز پر چکن کی بوٹی , پیاز ,ٹماٹر ,اور شملہ مرچ  کو لگا لیں اور گرل کر لیں  .

3.شیش تروک تیار ہے سرو کریں .