سجادہ نشین پیر حمیدالدین سیالوی نے اپنی سیاست سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔

سجادہ نشین پیر حمیدالدین سیالوی نے اپنی سیاست سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔

سجادہ نشین پیر حمیدالدین سیالوی نے اپنی سیاست سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔ 11 جون 2018 (20:36) 8:36 PM, June 11, 2018

سرگودھاہ کی درگاہ سیال شریف کے سجادہ نشین پیر حمیدالدین سیالوی نے سیاست سے علیحدگی اختیار کر لی ہے انہوں نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا ہے وہ اور نظام الدین سیالوی دونوں اس دفعہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے - پیر حمیدالدین سیالوی نے نظام الدین سیالوی کے ہمراہ ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے ان کا کہنا یے کہ :"ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے میں اور نظام الدین صاحب 2018 کے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے -اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ملک دشمنوں سے بچائے اور ملک کو ترقی دے "

متعلقہ خبریں