ٹکٹس کا مسئلہ پی ٹی آئی کیبعد ایف ایٹ میں ن لیگ کے دفتر پر کارکنوں نے قبضہ کر لیا۔

ٹکٹس کا مسئلہ پی ٹی آئی کیبعد ایف ایٹ میں ن لیگ کے دفتر پر کارکنوں نے قبضہ کر لیا۔

ٹکٹس کا مسئلہ پی ٹی آئی کیبعد ایف ایٹ میں ن لیگ کے دفتر پر کارکنوں نے قبضہ کر ... 11 جون 2018 (20:16) 8:16 PM, June 11, 2018

اسلام آباد میں ایف ایٹ میں ن لیگ کے دفتر پر کارکنوں نے قبضہ کر لیا ہے مسلم لیگ کی طرف سے جن لوگوں کو ٹکٹ دیے جا رہے ہیں ان کے حوالے سے کارکنوں کو کچھ اعتراضات ہیں ان لوگوں میں طارق فضل چودھری اور انجم عقیل کے حوالے سے کچھ اعتراضات ہیں آج جب انٹرویو ہونے تھے تو بڑی تعداد میں کارکن آئے اور انہوں نے دفتر پر قبضہ کر لیا ہے اور انہوں نے مطابہ کیا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کے سامنے انٹر ویو لیے جائیں جس پر مشاہداللّٰہ نے یہ یقین دہانی کروائی ہے کہ کل پارلیمانی بورڈ ہی انٹرویو لے گا اب یہ کارکن راضی ہو گئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ وہ احتجاج ختم کر دیں گے تاکہ پارلیمانی بورڈ کو انٹرویو لے سکے -

متعلقہ خبریں