نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہباز شریف اہم خصوصیت پر روشنی ڈال دی۔

نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہباز شریف اہم خصوصیت پر روشنی ڈال دی۔

نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہباز شریف اہم خصوصیت پر روشنی ڈال دی۔ 11 جون 2018 (20:01) 8:01 PM, June 11, 2018

نواز شریف نے شہباز شریف کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں نواز شریف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے دن رات پارٹی کے لیے محنت کی ہے -پاکستان میں اسلام آباد اور پنجاب کے علاوہ میٹرو کہاں ہے

۔ انہوں نے کہا ہے کہ :"انہوں نے نہ دن دیکھا نہ رات دیکھی دن رات محنت کی ہے -آپ کی محنت کا اجر ضرور ملے گا آپ کو بھی پارٹی کو بھی اور عوام کو بھی -آپ پر لوگوں نے غلاط الزام لگائے ہیں - آج ایک بھی الزام درست ثابت نہیں ہوا -آج پاکستان میں پنجاب اور اسلام آباد کے علاوہ میٹرو کہاں موجود ہے -"

متعلقہ خبریں