آلو بخارے کاشربت‎ بنانے کی تر کیب

آلو بخارے کاشربت‎ بنانے کی تر کیب

آلو بخارے کاشربت‎ بنانے کی تر کیب 11 جون 2018 (14:03) 2:03 PM, June 11, 2018

اجزاء

1. آلو بخارے ایک پاؤ

2. پانی د وگلاس

3.کالانمک آدھاچائے کا چمچ

4. لیموں کا شربت

5. براؤن شوگر چار کھا نے کے چمچ

6. برف حسب ضرورت

7. بھنا اور پسا زیرہ آدھا چا ئے کا چمچہ

ترکیب :

ایک پتیلی میں 1گلاس پانی ,آدھا چائے کاچمچ نمک ,چار کھانے کے چمچے براؤن شوگر اور ایک پاؤ آلو بخارے کٹے ہوئے ڈال کر ابالیں .جب دو ابال آجائیں توتو چولہے سے اتارکر چھیل لیں اور بلینڈر میں حسب ضرورت برف 2.,ایک گلاس پانی ,دو کھانے کے چمچے لیموں کا رس ,اور آدھا چا ئےکا چمچ بھنا پسا زیرہ ڈال کر بلینڈ کر لیں .اور سرو کریں .

متعلقہ خبریں