ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کیخلا ف تحریک انصاف کا دبنگ اعلان۔

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کیخلا ف تحریک انصاف کا دبنگ اعلان۔

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کیخلا ف تحریک انصاف کا دبنگ اعلان۔ 11 جون 2018 (12:43) 12:43 PM, June 11, 2018

تحریک انصاف ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف منگل کو احتجاج کرے گی، عمران خان نے کارکنوں کو یونین کونسل کی سطح تک احتجاج کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کیمطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے پر تحریک انصاف نے ملک گیراحتجاج کا فیصلہ کرلیا ہے، عمران خان کہتے ہیں نوازشریف نے بجلی بحران کے خاتمے کیلئے ڈھنگ کا کوئی قدم نہیں اٹھایا۔

انہوں ںے کہا کہ نوازشریف نے بجلی بحران کےخاتمے کیلئے ڈھنگ کا کوئی قدم نہیں اٹھایا، نگران وزیراعظم بلا تاخیر صورتحال میں بہتری کیلئےاقدامات کریں

متعلقہ خبریں