کدھر یے تبدیلی سارے ٹکٹ پیسے والوں کو دے دیے آپ نے وہی کام کیا ہے جو پچھلی پارٹیاں ۔۔۔۔۔۔معروف تجزیہ نگار پی ٹی آئی پر برس پڑیں

کدھر یے تبدیلی سارے ٹکٹ پیسے والوں کو دے دیے آپ نے وہی کام کیا ہے جو پچھلی پارٹیاں ۔۔۔۔۔۔معروف تجزیہ نگار پی ٹی آئی پر برس پڑیں

کدھر یے تبدیلی سارے ٹکٹ پیسے والوں کو دے دیے آپ نے وہی کام کیا ہے جو پچھلی ... 11 جون 2018 (03:47) 3:47 AM, June 11, 2018

 طیبہ زاہد چیمہ کا کہنا ہے کہ :"عمران خان صاحب آپ ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کر رہے ہیں پی ٹی آئی کے پرانے لوگ ردی ہیں اتنے سالوں سے آپ لگے ہوئے ہیں کہ آپ تبدیلی لے کے آئیں گے اور کسی کے آگے نہیں جھکیں اور اب جب آپ کے وزیر اعظم بننے کے کافی چانس نظر آرہے ہیں تو اس وقت آکے آپ نے دھاندلی مار دی ہے آپ نے اتنی غلط ٹکٹوں کی تقسیم کی ہے میں وہی طیبہ زاہد چیمہ ہوں خان صاحب جس کے شوہر زاہد چیمہ کی خدمات ہیں شوکت خانم کے لیے اتنی خدمات ہیں ہم مڈل کلاس لوگ محنت کش لوگ بالکل خالص ہم آپ کو زرمبادلہ بھیجتے ہیں ہم پاکستان کے لیے جیتے ہیں - ہر طرف شور مچا ہوا کہ آپ نے ٹکٹوں کی بہت غیر منصفانہ تقسیم کی ہے آپ نے وعدہ کیا تھا ہم نوجوانوں کو آگے لائیں گے تبدیلی لائیں گے کدھر یے تبدیلی سارے ٹکٹ پیسے والوں کو دے دیے آپ نے وہی کام کیا ہے جو پچھلی پارٹیاں کرتی رہی ہیں اور وہ بدنام بھی اسی وجہ سے تھیں کہ پیسے والوں کو ساے عہدے دیتے تھے بدمعاشوں کو عہدے دیتے تھے خان صاحب میں ثبوتوں کے ساتھ بات کر رہی ہوں آپ نے لوٹوں کو بھرتی کر لیا ہے آپ کا تبدیلی کا نعرہ غلط ثابت ہو رہا ہے فیصل آباد این اے 101 میں ایک ہی ساہی خاندان کو تین ٹکٹس دیے گئے یہ لوگ لوٹا در لوٹا ہیں پہلے ن لیگ میں پھر ق لیگ میں پھر ن لیگ میں پھر پی ٹی آئی میں یہ لوٹے ہیں اور ان کو فواد چیمہ کے مقابلے میں ٹکٹ دیا ہے یہ فیصل آباد بار کا صدر بھی رہ چکا ہے پچھلی دفعہ پی ٹی آئی نے اسے ٹکٹ دیا اور اس نے پچاس ہزار ووٹ حاصل کیے لوٹوں نے ان سے کہا اگر آپ نے فواد چیمہ کو ٹکٹ دیا تو ہم واپس ن لیگ میں چلے جائیں گے لیکن لوٹا واپس نہیں جا سکتا لیکن آپ جانتے نہیں ہیں میاں محمد نواز بٹ صاحب کو اس نے تو چودھری نثار کو ٹکنے نہیں دیا تو یہ واپس نہیں جا سکتے سمجھ آئی عمران خان صاحب -اور عمران خان صاحب ان سے کیوں ڈر گئے کہ نہیں نہیں میں ٹکٹ دوں گا کیونکہ یہ جنرل اکرم ساہی کے لوگ ہیں -''

متعلقہ خبریں