امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی ملکوں کے دفاعی اتحاد 'نیٹو' کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی ملکوں کے دفاعی اتحاد 'نیٹو' کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی ملکوں کے دفاعی اتحاد 'نیٹو' کے سربراہ اجلاس ... 11 جولائی 2018 (16:50) 4:50 PM, July 11, 2018

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی ملکوں کے دفاعی اتحاد ' نیٹو ' کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں ۔

برسلز میں ' نیٹو ' کے ساتھ ساتھ یورپی یونین کے صدر دفاتر بھی قائم ہیں اور ان دونوں اہم بین الاقوامی اتحادوں کے ساتھ صدر ٹرمپ کے تعلقات ان کے دورِ صدارت کے آغاز سے ہی کشیدہ چلے آرہے ہیں ۔منگل کو بھی برسلز روانگی سے عین قبل صدر ٹرمپ نے 'ٹوئٹر' پر ان دونوں اتحادوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ' نیٹو ' کے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا کہ وہ دفاعی اتحاد کے اخراجات کا بوجھ اٹھائیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ نیٹو کے رکن ملکوں کو تحفظ دینے کے لیے ان میں سے کسی بھی ملک سے کئی گنا زیادہ رقم خرچ کر رہا ہے جو ٹیکس دینے والے امریکیوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

متعلقہ خبریں