سعودی عرب میں ایک سرکاری عہدیدار رشوت رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار

سعودی عرب میں ایک سرکاری عہدیدار رشوت رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار

سعودی عرب میں ایک سرکاری عہدیدار رشوت رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار 11 جولائی 2018 (12:29) 12:29 PM, July 11, 2018

سعودی عرب کے حکام نے وزارت دفاع سے وابستہ ایک سرکاری عہدیدار کو ایک تجارتی کمپنی کو سہولیات کے عوض رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی پراسیکیوٹر جنرل سعود بن عبداللہ المعجب کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی حکام کو وزارت دفاع کے ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ محکمے کا ایک انتظامی عہدیدار ایک تجارتی کمپنی کے ساتھ مشکوک لین دین میں ملوث ہے۔اس حوالے سے خفیہ طورپر تحقیقات کی گئیں تو رشوت وصولی سےمتعلق خبریں درست ثابت ہوئیں۔ اس پر متعلقہ عہدیدار کو حراست میں لے کر اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں