فرانس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

فرانس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

فرانس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ... 11 جولائی 2018 (11:24) 11:24 AM, July 11, 2018

فرانس کے عسکری ذرائع کے مطابق ساحل العاج کے اقتصادی دارالحکومت ابیدجان میں فرانس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔فرانسیسی عسکری ذریعے نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ گیزل ماڈل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق پانچ بجے موڈیسٹ کے مقام پر گرکر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں