پشاور اے این پی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، رہنما ہارون بلور شہید

پشاور اے این پی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، رہنما ہارون بلور شہید

پشاور اے این پی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، رہنما ہارون بلور شہید 11 جولائی 2018 (00:22) 12:22 AM, July 11, 2018

پشاور اے این پی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، رہنما ہارون بلور شہید

دھماکے کے باعث زخمی ہونے والے مزید 4 افراد بھی جان کی بازی ہار گئے، مزید کئی افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعددافراد زخمی ہو چکے ہیں۔ دھماکے میں نشانہ بننے والوں میں اے این پی کے رہنما اور انتخابی امیدوار ہارون بلور بھی شامل ہیں۔ ہارون بلور شہد بشیر بلور کے صاحبزادے ہیں جو اب دھماکے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔ جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والے دیگر 4 افراد بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں