نواز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف کے گلے دور کر دئیے۔

نواز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف کے گلے دور کر دئیے۔

نواز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز ... 10 جون 2018 (20:23) 8:23 PM, June 10, 2018

احتساب عدالت کی درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے احتساب عدالت کو ایک مہینے کا وقت دے دیا ہے - چیف جسٹس نے دورکنی بینچ کی سربراہی کرتے ہوئے اس کیس کی سماعت کی ہے اور انہوں نے نیب کو حکم دیا ہے کہ نواز شریف کے تینوں ریفرنسز کا ایک مہینے کے اندر فیصلہ کیا جائےانہوں نے کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی اس کیس کی سماعت کی جائے - نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے بھی چھ ہفتوں کی مہلت مانگی تو عدالت نے کہا اتنا وقت نہیں دے سکتے آپ مناسب وقت کی بات کریں -خواجہ حارث نے کہا کہ میں ہفتے اور اتوار کو حاضر نہیں ہو سکتا جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ میں ہفتے اور اتوار کو کیسز سن سکتا ہوں تو آپ بھی کیس کی پیروی کر سکتے ہیں اور نہیں کر سکتے تو نواز شرف کوئی اور وکیل کر لیں ہاں اگر نواز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کے لیے لندن جانا چاہیں تو جا سکتے ہیں - ہم پانامہ کیس کا فیصلہ اب جلد چاہتے ہیں کیونکہ اب عوام عدالتیں اور وکلاء سب پریشان ہیں کہ اس کیس کا کیا بنے گا -

متعلقہ خبریں