سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کیساتھ کیساتھ کراچی سے بھی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔اور حلقے بھی ایک دو نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔سیاسی میدان سے بڑی خبر آ گئی

سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کیساتھ کیساتھ کراچی سے بھی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔اور حلقے بھی ایک دو نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔سیاسی میدان سے بڑی خبر آ گئی

سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کیساتھ کیساتھ کراچی سے بھی میدان ... 10 جون 2018 (18:20) 6:20 PM, June 10, 2018

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کو کراچی سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ صدر ن لیگ شہباز شریف کراچی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔کاغزات نامزدگی حاصل کر لئے ۔ کل جمع کرائیںگے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کراچی سے بھی الیکشن لڑنے کا علان کر دیا ہے۔ شہباز شریف کراچی کے حلقہ این اے 248,249,259 سے الیکشن لڑیں گے۔

یاد رہے اس سے پہلے مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کی ایک اورصوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے کاغذات جمع کرادیئے ہیں۔چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 راولپنڈی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 10 اور 12 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی شیخ اسلم اورشیخ ساجد نے جمع کرائے اور انہیں پی پی 10 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے 13 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔این اے 59 سے (ن) لیگ کے انجینئر قمرالاسلام نے چوہدری نثار کے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ این اے 59 سے تحریک انصاف کے غلام سرور خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری کامران اسلم بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

متعلقہ خبریں