نعت رسول مقبول ﷺ

نعت رسول مقبول ﷺ

نعت رسول مقبول ﷺ 10 جون 2018 (16:27) 4:27 PM, June 10, 2018

خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی

دور تھے تو زند گی بے رنگ تھی بے کیف تھی

ان کے کو چے میں گئے تو زند گی اچھی لگی

ہم نہ جا ئیں گے کہیں بھی در نبی کا چھو ڑ کر

ہم کو کوئے مصطفی کی چا کری اچھی لگی

نا ز کر تو اے حلیمہ ؓ سرور ِکو نین پر

گر لگی اچھی تو تیری جھو نپڑی اچھی لگی

رکھ دیا سرکار کے قد موں پہ سلطانوں نے سر

سبز گنبد کی ہیں روشنی اچھی لگی

آج محفل میں نیا زی نعت جو میں نے پڑ ھی

عا شقا ن مصطفی کو وہ بڑ ی اچھی لگی

متعلقہ خبریں