تربوز کا سوڈا بنانے کی تر کیب

تربوز کا سوڈا بنانے کی تر کیب

تربوز کا سوڈا بنانے کی تر کیب 10 جون 2018 (16:20) 4:20 PM, June 10, 2018

اجزاء

1.انناس کا جوس آدھی پیالی

2. تربوز چوکور کٹے ہوئے دو پیالی

3.کلب سوڈا ایک پیالی

ترکیب:

1.ان اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کربلینڈ کر لیں مزیدار مشروب گلاسوں میں ڈال کر پیش کریں .

متعلقہ خبریں