پی ٹی آئی کا شہریار آفریدی ،حمیدہ شاہد ،شوکت یوسفزئی ،فردوس عاشق اعوان کے حق میں بڑا فیصلہ

پی ٹی آئی کا شہریار آفریدی ،حمیدہ شاہد ،شوکت یوسفزئی ،فردوس عاشق اعوان کے حق میں بڑا فیصلہ

پی ٹی آئی کا شہریار آفریدی ،حمیدہ شاہد ،شوکت یوسفزئی ،فردوس عاشق اعوان کے حق ... 10 جون 2018 (12:26) 12:26 PM, June 10, 2018

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں عمران خان نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے کیے گئے فیصلوں کے لیے منظوری دے دی ہے - - پی ٹی آئی نے فردوس عاشق عوان کو بھی پارٹی ٹکٹ دے دیا ہے -فردوس عاشق عوان کوہاٹ این اے بہتر سے الیشن لڑیں گی -اس کے علاوہ پی ٹی آئی نے شہریار آفریدی حمیدہ شاہد شوکت یوسفزئی کو بھی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے - شہریار آفریدی کوہاٹ سے قومی اسمبلی کے لیے الیکشن لڑیں گے -حمیدہ شاہد دیر سے جبکہ شانگلہ سے شوکت یوسفزئی صوبائی اسمبلی کے لیے انتخابات لڑیں گے -

متعلقہ خبریں