ملک کے بیشتر علاقوں میں ابر رحمت کے برسنے نے گرمی کا زور توڑ دیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں ابر رحمت کے برسنے نے گرمی کا زور توڑ دیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں ابر رحمت کے برسنے نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ 10 جون 2018 (12:10) 12:10 PM, June 10, 2018

جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ،کشمور ،گھوٹکی اور جیکب آباد میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔سکھر میں آندھی کے باعث کئی سائن بورڈ اور درخت زمین بوس ہو گئے جبکہ سبی ، تربت میں آج بھی گر م موسم کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔

جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ میں بھی ملتان ،مظفر گڑھ ، لیہ ، راجن پور سمیت جنوبی پنجاب کے ، بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی

پشاور اور گردنواح میں بھی بارش سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔

متعلقہ خبریں