کیا پرویز مشرف پاکستان آئیں گے؟اہم شخصیت نے بتا دیا

کیا پرویز مشرف پاکستان آئیں گے؟اہم شخصیت نے بتا دیا

کیا پرویز مشرف پاکستان آئیں گے؟اہم شخصیت نے بتا دیا 10 جون 2018 (11:37) 11:37 AM, June 10, 2018

پرویز مشرف کے ملک واپس آنے اور الیکشن لڑنے کے حوالے سے ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ :"یکم جون کو ہماری میٹنگ ہوئی تھی - پرویز مشرف بالکل پاکستان آئیں گے اور الیکشن میں بھی حصہ لیں گے اس لیے ہم نے تین دن پہلے اعلان بھی کیا اور سپریم کورٹ سے رجوع بھی کیا کہ جو پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے تو اس کو ختم کیا جائے تا کہ وہ الیکشن میں حصہ لیں سکیں تو سپریم کورٹ نے ہمارا مطالبہ مان لیا اور ہم نے ابھی تیاری شروع ہی کی تھی کہ کل جو موجودہ حکومت ہے اس نے ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیا ہے اور کہا کہ جاتے ہوئے سابقہ حکومت یہ خط لکھ کر گئی تھی کہ یہ دو چیزیں کی جائیں تو مجھے یہ حیرت ہے کہ شکیل عوان صاحب جو فرما رہے ہیں کہ آئے یہ کر دے وہ کر دے تو یہ ان کو کیا خوف تھا کہ جاتے ہوئے ان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر گئے -بات یہ ہے کہ ہم سپویم کورٹ میں جائیں گے اور پوچھیں گے کہ آپ بلانا چاہتے ہیں اور وہ روکنا چاہتے ہیں - فیصلہ کریں تو وہ آئیں گے ضرور یہ فیصلہ سپریم کورٹ تیرہ تاریخ کو کرے گی -"

متعلقہ خبریں