شاہد آفریدی کا ڈیمز کیلئے 15لاکھ عطیے کا اعلان

شاہد آفریدی کا ڈیمز کیلئے 15لاکھ عطیے کا اعلان

شاہد آفریدی کا ڈیمز کیلئے 15لاکھ عطیے کا اعلان 10 جولائی 2018 (21:31) 9:31 PM, July 10, 2018

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سب مل کر آنے والی نسلوں کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ پانی کیلئے چیف جسٹس اور پاک فوج کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اپنی جانب سے 5 لاکھ جبکہ شاہد آفریدی فاونڈیشن کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دوں گا۔

انہوں نے مزید کہا ہیکہ سب مل کر آنے والی نسلوں کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں، اپنی جانب سے 5 لاکھ جبکہ شاہد آفریدی فاونڈیشن کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دوں گا، قومی ٹیم کے سابق کپتان کا ٹوئٹ۔

متعلقہ خبریں