مائیک پومپیو کا پہلا اور اچانک افغانستان کا دورہ

مائیک پومپیو کا پہلا اور اچانک افغانستان کا دورہ

مائیک پومپیو کا پہلا اور اچانک افغانستان کا دورہ 10 جولائی 2018 (16:54) 4:54 PM, July 10, 2018

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو افغانستان کے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مائیک پومپیو کا یہ پہلا اور اچانک افغانستان کا دورہ ہے۔

'سی آئی اے' کے سابق چیف اور موجودہ امریکی وزیرخارجہ نے کابل میں صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں نے ایوان صدر میں ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ خبریں