انسٹا گرام پر رقص کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر 18 سالہ ایرانی لڑکی گرفتار

انسٹا گرام پر رقص کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر 18 سالہ ایرانی لڑکی گرفتار

انسٹا گرام پر رقص کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر 18 سالہ ایرانی لڑکی گرفتار 10 جولائی 2018 (16:52) 4:52 PM, July 10, 2018

ایران میں پولیس نے سوشل میڈیا بالخصوص 'انسٹاگرام' پر رقص کی ویڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں متعدد خواتین کو حراست میں لیا ہے۔ ان میں ایک 18 سالہ دوشیزہ بھی شامل ہے۔

انسٹا گرام پر متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں شوقیہ رقاصائوں کی گرفتاریوں پر عوامی حلقوں میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کی گرفتاری 'انقلابی اقدار' کی توہین کے جرم میں عمل میں لائی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ 'ٹویٹر' پر سماجی کارکنوں نے "مائدہ ۔ ھژبری ھیش ٹیگ' اور 'برقص تا برقصیم [تم رقص کرو تاکہ میں بھی رقص کروں] کے عنوانات سے مہم شروع کی ہے جس میں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔

متعلقہ خبریں