امریکہ نے پاکستان کے آ گے گھٹنے ٹیک دئیے۔

امریکہ نے پاکستان کے آ گے گھٹنے ٹیک دئیے۔

امریکہ نے پاکستان کے آ گے گھٹنے ٹیک دئیے۔ 09 جون 2018 (22:50) 10:50 PM, June 09, 2018

ٹرمپ کی دھمکیوں پر پاکستان کے مُنہ توڑ ردعمل نے امریکہ کو دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دیا .مُشاہد حُسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کو احساس ہو گیا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجائی جا سکتی .مُشاہد حُسین انکشاف کیا کہ امریکہ نے بھارت کو پاک بھارت مُذکرات کیلئے پیغام بھی بھیجا ہے اور امریکہ نے مودی سرکار کو کشمیر کے مسئلے کے بارے میں فوراّ بات چیت کر کے پاکستان کیساتھ مُذکرات کرنے کو بھی کہا ہے . بھارتی آرمی چیف کے احمقانہ بیان پر مُذمتی قرار داد بھی منظور ہوئی .قرار داد میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف نے ٹرمپ ٹویٹ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم. کے دورے کے تناظر میں بیان دیا . پاکستانی فوج سے اُلجھنا اُن کی بے وقوفی ہے پاک فوج بھارت کو جواب دینے کی زبردست صلاحیت رکھتی ہے . بھارتی آرمی چیف کے پیغام کا خواجہ آصف اور ترجمان پاک فوج , بھی مُنہ توڑ جواب دے چُ کے ہیں . امریکہ نے اپنا سرد مہر رویہ اہم اتحادی مُلک کیساتھ ختم کرنےکی کوششیں تیز کر دی ہیں. امریکی قائم مقام معاون وزیرِ خارجہ کی پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوا سے اہم مُلاقات کی ہے . امریکی وزیرِ خارجہ ,ایلیس ویزا کا پاکستان میں تیسرا دورہ پاکستان , تہمینہ جنجوا نے اس مُلاقات میں بھارت پاکستان تنازعات , بھارت کی ہٹ دھرمی اور بھارت کی افغانستان سے پاکستان میں دہشت ٹھوس مؤقف پیش کئے.

متعلقہ خبریں