ن لیگ کا اجلاس لطیفوں کی محفل بن گیا

ن لیگ کا اجلاس لطیفوں کی محفل بن گیا

ن لیگ کا اجلاس لطیفوں کی محفل بن گیا 09 جون 2018 (21:11) 9:11 PM, June 09, 2018

کل مسلم لیگ ن کا اجلاس ماڈل ٹاؤن ہوا تھا -یہ اجلاس پارٹی کے ٹکٹس کو فائنل کرنے کے لیے تھا -اس اجلاس کی قیادت نواز شریف خود کر رہے تھے -اس اجلاس میں جو امیدوار پارٹی ٹکٹس کے لیے آئے ہوئے تھے ان سے وہ لطیفے اور گانے سنتے رہے اور اس کے بعد خود بھی ان کو لطیفے سنا کے خوب ہنسایا -ان کا لطیفے خود اپنی ہی موجودہ حالت پر تھا اس اجلاس میں شازیہ طارق اور ان کے شوہر جاوید طارق نے نواز شریف کو خوب لطیفے سنائے -اور ن لیگ کا یہ اجلاس جو پارٹی ٹکٹس جیسے اہم کام کے لیے ہوا تھا - لطیفوں کی محفل بن گیا -

متعلقہ خبریں