پرویز مشرف واپس پاکستان نہیں آئیں گے -اتنے ہی محب وطن ہوتے تو یہاں سے ۔۔۔۔۔کیپٹن صفدر کا دعویٰ

پرویز مشرف واپس پاکستان نہیں آئیں گے -اتنے ہی محب وطن ہوتے تو یہاں سے ۔۔۔۔۔کیپٹن صفدر کا دعویٰ

پرویز مشرف واپس پاکستان نہیں آئیں گے -اتنے ہی محب وطن ہوتے تو یہاں سے ... 09 جون 2018 (18:00) 6:00 PM, June 09, 2018

کیپٹن صفدر کہتے ہیں کہ :" پرویز مشرف اب پاکستان واپس نہیں آئیں گے - اتنے ہی محب وطن ہوتے تو یہاں سے بھاگتے ہی کیوں - ایک جعلی ریفرنڈم کے زریعے وہ صدر پاکستان بن جاتے ہیں -مئی میں وہاں کراچی میں لوگ شہید ہو گئے ادھر وہ کنٹینر پہ کھڑے مکے دکھا رہے ہیں -یہاں کی زمین بیچی پاکستان س لوگ اور ڈالر اٹھا اٹھا کے لے گئے ان کی اپنی کتاب میں اتنا کچھ لکھا ہوا ہے -ہم بے گناہ ایک سال سے عدالت میں ہیں وہ تو گناہگار ساری زندگی وہاں گزار دے گا "ان کا کہنا تھا کہ :"ریحام کی کتاب دو خاندانوں میں بریک ڈاؤن کی کہانی ہے -عورتیں ایسی کتابیں لکھتی ہیں پتہ نہیں مرد کب لکھیں گے جس کی جتنی غلطی ہوتی ہے وہ اتنا ہی چھپاتا ہے -"

متعلقہ خبریں