پاکستانی خاتون کاملہ شمسی نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کردیا۔اہم کارنامہ

پاکستانی خاتون کاملہ شمسی نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کردیا۔اہم کارنامہ

پاکستانی خاتون کاملہ شمسی نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کردیا۔اہم ... 09 جون 2018 (17:56) 5:56 PM, June 09, 2018

کاملہ شمسی پاکستانی ہیں جو اب لندن میں رہتی ہیں وہ پاکستان میں کراچی میں پیدا ہوئیں وہیں پلی بڑھی اور وہیں سے تعلیم بھی حاصل کی -اس کے بعد وہ لندن چلی گئی اور وہاں اب وہ وہاں ایک مصنفہ ہیں وہ سات کتابیں لکھ چکی ہیں انہوں نے سال 2018 کا وومینز پرائز پرفیکشن جیت لیا ہے یہ پرائز انہیں ان کی لکھی جانے والی کتاب "ہوم فائر "کی وجہ سے دیا گیا ہے -اس سے پہلے بھی کاملہ شمسی دو ایوارڈ جیت چکی ہیں اور اس سال تیسری دفعہ انہیں ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے -یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ پاکستانی مصنفہ کو " وومینز پرائز پرفیکشن"دیا گیا ہے -

متعلقہ خبریں