الشباب کے جنگجوؤں کا امریکی فوج پر حملہ،امریکی فوج کاجانی نقصان ہو گیا

الشباب کے جنگجوؤں کا امریکی فوج پر حملہ،امریکی فوج کاجانی نقصان ہو گیا

الشباب کے جنگجوؤں کا امریکی فوج پر حملہ،امریکی فوج کاجانی نقصان ہو گیا 09 جون 2018 (14:26) 2:26 PM, June 09, 2018

افریقی ملک صومالیہ میں شدت پسند عسکری گروپ الشباب کے جنگجوؤں کے حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور صومالی فوجی سمیت کم سےکم چار زخمی ہوگئے۔

امریکی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ الشباب کے جنگجوؤں نے یہ حملہ جوبالاند نامی علاقے میں کیا۔ کارروائی میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور ایک مقامی فوجی سمیت چار زخمی ہوگئے۔

اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کے مطابق مقتول امریکی فوجی کا تعلق امریکی ایلیٹ فورس سے تھا۔ اس کی موت الشباب کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں ہوئی۔

متعلقہ خبریں