عہدے اور رتبوں میں عزت نہیں ہے عزت اللّٰہ دیتا ہے ۔اللّٰہ رب العزت,خاتم النبیین اور اپنے ملک ۔۔۔۔۔۔شہریار آفریدی کا بھی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ردعمل سامنے آگیا

عہدے اور رتبوں میں عزت نہیں ہے عزت اللّٰہ دیتا ہے ۔اللّٰہ رب العزت,خاتم النبیین اور اپنے ملک ۔۔۔۔۔۔شہریار آفریدی کا بھی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ردعمل سامنے آگیا

عہدے اور رتبوں میں عزت نہیں ہے عزت اللّٰہ دیتا ہے ۔اللّٰہ رب العزت,خاتم ... 09 جون 2018 (13:23) 1:23 PM, June 09, 2018

شہریار آفریدی کا بھی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ردعمل سامنے آگیا ہے - شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ :" اللّٰہ رب العزت , خاتم النبیین اور اپنے ملک اور پارٹی کے لیڈر کےلیے سب کچھ قربان ہم نے بطور ممبر پارلیمانی کمیٹی ہم نے حلف لیا قرآن پہ ہاتھ رکھ کہ اور میں آپ کو یہ باور کرواتا چلوں کہ میرے لیڈر اور پارٹی کا موقف یہ ہے کہ حق کے لیے آواز اٹھانا میری پارئی کا جو فیصلہ ہو گا وہ مجھے قبول ہو گا ابھی کچھ دیر پہلے جو میں نے سنا جہاں تک بات ہے کوہاٹ کی تو میرے جو ٹیم لیڈر ہیں وہ ہمیشہ ٹیم ورک پر زور دیتے ہیں اور اگر ٹیم ممبرز اچھے ہوں تو اللّٰہ آپ کو عزت بھی دیتا ہے اور لوگ آپ کی بات بھی مانتے ہیں اور میرا یہ موقف رہا ہے اور اس کے لیے میں سٹینڈ کرتا ہوں اور آخری دم تک میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں یاد رکھیں عہدے اور رتبوں میں عزت نہیں ہے عزت اللّٰہ دیتا ہے اور اس ملک کے لیے اپنی پارٹی کے لیے اور اپنے لیڈر کے ہر لیول کی قربانی دینے کو تیار ہوں -"

یاد رہیکہ تحریک انصاف نے خیبر پختو نخواہ کی 39 میں سے 31 نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہےلیکن اس موقع پر تحریک انصاف نے اپنے اہم راہنماؤں کو ابھی تک ٹکٹ جاری نہیں کیا۔این اے 32 کوہاٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شہریار خان آفریدی اور دوسری طرف علی محمد خان ، اور مراد سعید کو بھی ٹکٹ نہ ملا۔

متعلقہ خبریں