حسن عسکری صاحب نے ٹھیک کہا وہ ایک پڑھے لکھے انسان ہیں پروفیسر ہیں لکھاری ہیں وہ انٹرنیشنل اور نیشنل معامالت۔۔۔۔۔۔۔ایک اور اہم شخصیت حسن عسکری کے حق میں بول پڑی۔

حسن عسکری صاحب نے ٹھیک کہا وہ ایک پڑھے لکھے انسان ہیں پروفیسر ہیں لکھاری ہیں وہ انٹرنیشنل اور نیشنل معامالت۔۔۔۔۔۔۔ایک اور اہم شخصیت حسن عسکری کے حق میں بول پڑی۔

حسن عسکری صاحب نے ٹھیک کہا وہ ایک پڑھے لکھے انسان ہیں پروفیسر ہیں لکھاری ہیں ... 09 جون 2018 (12:37) 12:37 PM, June 09, 2018

سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ :"ہماری پارٹی کو کوئی اعتراض نہیں ہے پہلے لیڈر اپوزیشن لیڈر اور ہاؤس لیڈر دونوں نے ناصر کھوسہ پر اتفاق کیا اور اگلے ہی دن پی ٹی آئی اور عمران خان اور ان کی پارٹی اس نام سے پیچھے ہٹ گئی انہوں نے یو ٹرن لیا تھا اور کہا کہ ہوم ورک نہیں ہوا تھا فلاں ہے فلاں ہے اور اس کے بعد آپ دیکھیں کہ یہی کام انہوں نے کیا کے پی کے میں بھی -ہمیں نہیں پتہ تھا پچھلے الیکشن میں پینتیس پنکچر لگیں گے حسن عسکری صاحب نے ٹھیک کہا وہ ایک پڑھے لکھے انسان ہیں پروفیسر ہیں لکھاری ہیں وہ انٹرنیشنل اور نیشنل معامالت پر پوری طرح اگر تنقید کرتے ہیں تو اس میں دیکھیں کہ انہوں نے اپوزیشن پر بھی تنقید کی ہے صرف گورنمنٹ پر ہی نہیں کی ہے سو ناصر کھوسہ کو بھی نوٹیفیکیشن بھجا گیا تھا وہ خود ہی پھر پیچھے ہٹ گئے تھے حسن عسکری صاحب نے بالکل ٹھیک کیا ہے پہلا ان کا سٹیپ یہ دیکھنے کا ہو گا کہ کیا یہ انتظامیہ ساری کو اس انداز سے ردو بدل کرتے ہیں کہ مسلم نواز کی چیخیں نکل جائیں دیکھیں پینتیس سال سے جن کا کنٹرول ہے جس کو ہیڈ کانسٹیبل بھرتی کیا تھا آج وہ ایس پی لگا ہوا ہے میرا خیال ہے کہ یہ ٹھیک کہتے ہیں کہ ایڈمنسٹریشن کا اس میں بہت عمل دخل ہوتا ہے اور اگر یہ انتظامیہ کو ردوبدل نہیں کریں گے تو ہمارے بھی تحفظات ہوں گے -"

متعلقہ خبریں